قبا ئلی اضلاع میں تین موبائل واٹر کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا اجراء کیا جائے گا، محکمہ آبنوشی خیبرپختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے کے آٹھ ڈویژنل ہیڈکوارٹرزکیلئے موبائل واٹرکوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا باضابطہ افتتاح کیا ہے اور کہا ہے کہ موبائل لیبارٹریز کا اجراء سماجی خدمات کے شعبوں میں عوام کو معیاری سہولیات کی فراہمی کے … Continue reading قبا ئلی اضلاع میں تین موبائل واٹر کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا اجراء کیا جائے گا، محکمہ آبنوشی خیبرپختونخوا